بلوچ سرزمین

بلوچستان اور لاوارث قبریں- ڈاکٹر مھرنگ بلوچ

6,884
58k
5,714

بلوچستان اور لاوارث قبری, بلوچستان ایک ایسی سرزمین بن چکی ہے جہاں روز بروز بربریت، سفاکیت، اور متشدد کارروائیوں کی انتہا ہر طرف جھلکتی ہے۔ ہر گزرتے دن کسی ماں سے اس کا بچہ چھین لیا جاتا ہے اور پھر قید خانوں میں رکھنے کے بعد اس کی مسخ شدہ لاش کو…