انسانی حقوقرپورٹ اردوسیاست اور اقداماتورلڈ نیوز

صفیہ بلوچ کی بحفاظت رہائی کا مطالبہ

صفیہ بلوچ

 

کلی زیک، بسیمہ، ضلع واشک سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ طالبہ صفیہ بلوچ کو 23 اگست 2026 کو صبح تقریباً ایک بجے کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ وہ عبدالخالق کی بیٹی ہے اور آج تک ان کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

 

ہم انسانی حقوق کی تنظیموں، سیاسی و سماجی کارکنوں، طلباء، وکلاء، صحافیوں، جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کے اہل خانہ اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مہم میں شامل ہوں اور صفیہ بلوچ کی بحفاظت رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔

 

تاریخ: 20 ستمبر 2026

وقت: 8:00 PM تا 11:00 PM

ہیش ٹیگ: #ReleaseSafiaBaloch

easyComment URL is not set. Please set it in Theme Options > Post Page > Post: Comments