0

No products in the cart.

بلوچ سرزمینرپورٹ اردوسیاست اور اقداماتمغربی بلوچستان

حکومتی ترجمان: ایک اہل تسنن بلوچ سیستان و بلوچستان کے گورنر منتخب

حکومتی ترجمان: ایک اہل تسنن بلوچ سیستان و بلوچستان کے گورنر منتخب
تہران۔ ارنا ۔ ایرانی حکومتی ترجمان نے بتایا کہ حکومتی عہدداروں کے ووٹ سے ایک اہل تسنن بلوچ کو سیستان و بلوچستان کا گورنر منتخب کیا گیا ہے۔

فاطمہ مہاجرانی نے آج بروو بدھ 30 اکتوبر کو حکومتی اعلی حکام کے اجلاس کے موقع پر بتایا کہ ایک اہل تسنن بلوچ، منصور بیجار سیستان و بلوچستان کے گورنر منتخب ہوئے ہیں۔

easyComment URL is not set. Please set it in Theme Options > Post Page > Post: Comments

Related Posts

بلوچ اور گوریلا جنگ فدا بالگتری کی تحریر کردہ

6,954
59k
5,772

آئیے طویل تبصرے میں جانے سے پہلے گوریلا وار اور بلوچ وار پر ایک نظر ڈالتے ہیں، آئیے پہلے گوریلا جنگ کی اصل تعریف اور طریقہ معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ گوریلا کا لفظ ہپسانو کی زبان سے آیا ہے جس کا لفظ چھاپہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ چھپ کر حملہ کرنا اور…