بلوچ سرزمینرپورٹ اردوسیاست اور اقداماتمغربی بلوچستان

حکومتی ترجمان: ایک اہل تسنن بلوچ سیستان و بلوچستان کے گورنر منتخب

حکومتی ترجمان: ایک اہل تسنن بلوچ سیستان و بلوچستان کے گورنر منتخب
تہران۔ ارنا ۔ ایرانی حکومتی ترجمان نے بتایا کہ حکومتی عہدداروں کے ووٹ سے ایک اہل تسنن بلوچ کو سیستان و بلوچستان کا گورنر منتخب کیا گیا ہے۔

فاطمہ مہاجرانی نے آج بروو بدھ 30 اکتوبر کو حکومتی اعلی حکام کے اجلاس کے موقع پر بتایا کہ ایک اہل تسنن بلوچ، منصور بیجار سیستان و بلوچستان کے گورنر منتخب ہوئے ہیں۔

تئی ردعمل چے ایں؟

Related Posts

بلوچ قوم پرست رہنماؤں نے بلوچستان کی پاکستان سے آزادی کا اعلان کیا ہے

8,378
71k
7,456

بلوچ قوم پرست رہنماؤں نے خطے میں دہائیوں سے جاری تشدد، جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا حوالہ دیتے ہوئے بلوچستان کی پاکستان سے آزادی کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بلوچستان کے مجوزہ قومی پرچم اور آزاد بلوچ ریاست کے نقشوں کی تصاویر بھری…