بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز پر حملہ کیا ہے۔

6,861
58k
5,695

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی اڈے کے مقام پر قائم ایف سی کی مرکزی کیمپ کے سامنے ایف سی اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف سی کیمپ کے سامنے تین اہلکار…