نسیم بلوچ نے بلوچ مزاحمت کے ساتھ عالمی یکجہتی کا مطالبہ کیا اور بلوچستان میں پاکستان اور چین کے کردار کی مذمت کی۔

6,933
58k
5,755

نسیم بلوچ نے بلوچ مزاحمت کے ساتھ عالمی یکجہتی کا مطالبہ کیا اور بلوچستان میں پاکستان اور چین کے کردار کی مذمت کی۔ بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ پاکستانی حکومت نے بلوچ سرزمین پر وسیع اور جامع فوجی حملے کا اعلان کیا ہے۔…